• KHI: Fajr 5:51am Sunrise 7:12am
  • LHR: Fajr 5:31am Sunrise 6:58am
  • ISB: Fajr 5:39am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:51am Sunrise 7:12am
  • LHR: Fajr 5:31am Sunrise 6:58am
  • ISB: Fajr 5:39am Sunrise 7:09am

پنجاب: سی ٹی ڈی کی ساہیوال میں کارروائی، مبینہ دہشتگرد گرفتار

شائع January 17, 2024
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے ساہیوال میں ڈیرہ رحیم روڈ پرکارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد کے قبضے سے بارودی مواد، الیکٹرک سرکٹ، بیٹریز، ڈیٹونیٹر برآمد کر لیے۔

سی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد اعجاز احمد ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان کا رہائشی ہے، گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

مزید بتایا کہ دہشت گرد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2024
کارٹون : 19 دسمبر 2024