• KHI: Fajr 4:38am Sunrise 5:59am
  • LHR: Fajr 3:52am Sunrise 5:20am
  • ISB: Fajr 3:52am Sunrise 5:22am
  • KHI: Fajr 4:38am Sunrise 5:59am
  • LHR: Fajr 3:52am Sunrise 5:20am
  • ISB: Fajr 3:52am Sunrise 5:22am

شیخوپورہ: تیز رفتار ڈمپر اور اسکول وین میں تصادم، ڈرائیور جاں بحق، 7 بچے زخمی

شائع January 16, 2024
—فائل فوٹو: فیس بک
—فائل فوٹو: فیس بک

شیخوپورہ میں تیز رفتار ڈمپر نے اسکول وین کو روند ڈالا، حادثے کے نتیجے میں وین ڈرائیور جاں بحق اور 7 بچے زخمی ہوگئے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق حادثہ نارنگ منڈی کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمی طلبہ کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 28 اپریل 2025
کارٹون : 27 اپریل 2025