• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

عام انتخابات: الیکشن کمیشن کی بیلیٹ پیپرز کی چھپائی کی منظوری

شائع January 15, 2024
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے تقریبا 25 کروڑ بیلیٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ کیا —فائل فوٹو: اے ایف پی
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے تقریبا 25 کروڑ بیلیٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ کیا —فائل فوٹو: اے ایف پی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پرنٹنگ کارپوریشنز کو 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے بیلیٹ پپیز چھپانے کی منظوری دے دی۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے تقریبا 25 کروڑ بیلیٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن کے اجلاس میں بیلیٹ پپیرز چھپانے کی منظوری دی گی۔

ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن واٹر مارک بیلیٹ پیپرز چھاپے گا، انتخابات کےلیےتین پرنٹنگ مشینوں سےبیلیٹ پیپرز چھپوائے جائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024