• KHI: Maghrib 6:00pm Isha 7:20pm
  • LHR: Maghrib 5:16pm Isha 6:42pm
  • ISB: Maghrib 5:16pm Isha 6:45pm
  • KHI: Maghrib 6:00pm Isha 7:20pm
  • LHR: Maghrib 5:16pm Isha 6:42pm
  • ISB: Maghrib 5:16pm Isha 6:45pm

پلان بی پر عملدرآمد، پی ٹی آئی کی ’بلے باز‘ کے نشان پر انتخابات لڑنے کی حکمت عملی

شائع January 13, 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختونخوا میں پلان بی پر عمل درآمد شروع کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق امیدواروں کو پی ٹی آئی نظریاتی سے ٹکٹس الیکشن کمیشن جمع میں کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف (این) کا انتخابی نشان ’بلے باز‘ ہے، پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کو بلے باز اور بلے کے 2، 2 ٹکٹس جاری کیے تھے.

پی ٹی آئی نے قومی اور صوبائی نشستوں کے امیدواروں کے نام پہلے سے جاری کر رکھے ہیں۔

الیکشن کمیشن میں پارٹی ٹکٹس جمع کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔

کارٹون

کارٹون : 9 جنوری 2025
کارٹون : 8 جنوری 2025