• KHI: Zuhr 12:32pm Asr 4:14pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 3:28pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 3:28pm
  • KHI: Zuhr 12:32pm Asr 4:14pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 3:28pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 3:28pm

محکمہ ریلوے کا مسافر ٹرینیں پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور

شائع January 10, 2024
پیپرا قوانین 2024 کے تحت مسافر ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور کیا جا رہا ہے—فائل فوٹو: وائٹ اسٹار
پیپرا قوانین 2024 کے تحت مسافر ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور کیا جا رہا ہے—فائل فوٹو: وائٹ اسٹار

محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور شروع کر دیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر ٹرینوں کو کمرشل منیجمنٹ آؤٹ سورس کرنے کے لیے پروپوزل طلب کر لیا گیا ہے۔

ریلوے کے پیپرا قوانین 2024 کے تحت مسافر ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ ریلوے نے 16 ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔

ٹیکنیکل پروپوزل اور بولیاں 30 جنوری صبح 11 بجے تک جمع کروانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2024
کارٹون : 24 دسمبر 2024