• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

ایم کیو ایم کی مسلم لیگ (ن) کے ساتھ حلقہ 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبروں کی تردید

شائع January 10, 2024
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سےمتعلق خبروں میں صداقت نہیں—فائل فوٹو: ڈان نیوز
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سےمتعلق خبروں میں صداقت نہیں—فائل فوٹو: ڈان نیوز

ایم کیوایم (پاکستان) نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ حلقہ 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبروں کی تردید کردی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ این اے 242 پرسیٹ ایڈجسٹمنٹ سےمتعلق خبروں میں صداقت نہیں۔

انہوں نے بتایا کہ حلقہ این اے 242 سے سینیئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024