• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

آلودگی کے خاتمے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

شائع January 9, 2024
—فوٹو: ڈان نیوز
—فوٹو: ڈان نیوز

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ آلودگی کے خاتمے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ طلبہ کو 10 ہزار الیکٹرک بائیکس دے رہے ہیں، آج ای-رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے۔

انہوں نے مزید اعلان کیا کہ 10 ہزار ای-رکشہ بھی دیں گے، آلودگی کے خاتمے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، چین میں کوئی بھی موٹرسائیکل فیول والی نہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024