• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

کراچی: اسپارکو روڈ کے قریب فائرنگ، رکشہ ڈرائیور جاں بحق

شائع January 9, 2024
مقتول کی شناخت یٰسین کے نام سے ہوئی ہے —فائل فوٹو: رائٹرز
مقتول کی شناخت یٰسین کے نام سے ہوئی ہے —فائل فوٹو: رائٹرز

کراچی کے علاقے موسمیات میں اسپارکو روڈ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مقتول کی شناخت یٰسین کے نام سے ہوئی ہے جو رکشہ ڈرائیور تھا۔

پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان نے فائرنگ کی اور فرار ہوگئے، مقتول سے لوٹ مار بھی نہیں کی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024