• KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:48pm
  • LHR: Asr 3:26pm Maghrib 5:03pm
  • ISB: Asr 3:25pm Maghrib 5:03pm
  • KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:48pm
  • LHR: Asr 3:26pm Maghrib 5:03pm
  • ISB: Asr 3:25pm Maghrib 5:03pm

آئی سی سی ایوارڈز 2023 کی نامزدگیوں کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

شائع January 4, 2024
فائل فوٹو: ایکس
فائل فوٹو: ایکس

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز 2023 کےلیے ابتدائی 4 کٹیگریز کی نامزگیوں کا اعلان کردیاگیا، فہرست میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

ایمرجنگ ینگ کرکٹر آف دی ائیر کےلئے نیوزی لینڈ کے رچن روندرا، بھارت کے یاشاسوی جیسوال، سری لنکا کے دلشان مدوشانکا اورجنوبی افریقہ کے جیرالڈ کوئٹزے کا نام شامل ہے۔

آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیرکے لئے بھارت سوریا کمار یادیو، زمبابوے سکندر رضا، نیوزی لینڈ کے مارک چیپ مین، یوگانڈا کے الپیشن رجمانی کونامزد کیا گیا۔

آئی سی ویمن کرکٹر آف دی ائیر اور آئی سی سی ایمرجنگ ویمن کرکٹر آف دی ائیر کی نامزدگی میں بھی کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے، دیگر کٹیگریز کے ناموں کا اعلان جمعرات کو کیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2024
کارٹون : 19 دسمبر 2024