• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

موسم سرما کی تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے اسکول کھل گئے

شائع January 1, 2024
سیکریٹری اسکول ایجوکیشن سندھ نے کہا کہ والدین سوشل میڈیا پر موجود جعلی نوٹی فکیشن پر دھیان نہ دیں—فائل فوٹو: وائٹ اسٹار
سیکریٹری اسکول ایجوکیشن سندھ نے کہا کہ والدین سوشل میڈیا پر موجود جعلی نوٹی فکیشن پر دھیان نہ دیں—فائل فوٹو: وائٹ اسٹار

نیا سال شروع ہوتے ہی بچوں کی موج مستیاں ختم ہوگئیں، موسم سرما کی تعطیلات کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے اسکول کھل گئے۔

چھٹیاں ختم ہونے کے بعد صبح سویرے بچے ٹھٹھرتے ہوئے اسکول پہنچے، اس دوران سوشل میڈیا پر چھٹیوں میں توسیع کا ایک جعلی نوٹی فکیشن بھی گردش کرنے لگا۔

تاہم سیکریٹری اسکول ایجوکیشن سندھ نے کہا کہ والدین اور طالب علم سوشل میڈیا پر موجود جعلی نوٹی فکیشن پر دھیان نہ دیں، تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024