• KHI: Fajr 5:53am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:33am Sunrise 7:00am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am
  • KHI: Fajr 5:53am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:33am Sunrise 7:00am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am

کراچی: خرم شیر زمان کی رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ

شائع December 23, 2023
فائل فوٹو: ایکس
فائل فوٹو: ایکس

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر خرم شیر زمان کی رہائش گاہ پر پولیس کی جانب سے چھاپہ مارا گیا تاہم گھر پر موجود نہ ہونے کے باعث ان کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا تھا کہ گھر پر 3 پولیس موبائل اور 2 درجن سے زائد اہلکار موجود تھے، پولیس اہلکار بغیر سرچ وارنٹ کے خرم شیر زمان کے گھر میں داخل ہوئے۔

تاہم خرم شیر زمان کے گھر پر موجود نہ ہونے کے باعث ان کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2024
کارٹون : 24 دسمبر 2024