• KHI: Fajr 4:38am Sunrise 5:59am
  • LHR: Fajr 3:52am Sunrise 5:20am
  • ISB: Fajr 3:52am Sunrise 5:22am
  • KHI: Fajr 4:38am Sunrise 5:59am
  • LHR: Fajr 3:52am Sunrise 5:20am
  • ISB: Fajr 3:52am Sunrise 5:22am
Live Ghaza Conflict

مشرق وسطیٰ میں امن کی بحالی کیلئے کام کریں گے، چینی وزیر خارجہ

شائع November 20, 2023

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے عرب اور مسلم اکثریتی ممالک کے سفارت کاروں کے ایک وفد سے گفتگو کے دوران کہا کہ چین مشرق وسطیٰ میں امن کی بحالی کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے۔

وانگ یی نے بیجنگ میں وزرائے خارجہ سے گفتگو کے دوران افتتاحی کلمات میں کہا کہ ہمیں غزہ کو درپیش صورتحال پر فوری قابو پانے اور مشرق وسطیٰ میں جلد از جلد امن بحال کرنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔

کارٹون

کارٹون : 28 اپریل 2025
کارٹون : 27 اپریل 2025