• KHI: Fajr 4:38am Sunrise 5:59am
  • LHR: Fajr 3:52am Sunrise 5:20am
  • ISB: Fajr 3:52am Sunrise 5:22am
  • KHI: Fajr 4:38am Sunrise 5:59am
  • LHR: Fajr 3:52am Sunrise 5:20am
  • ISB: Fajr 3:52am Sunrise 5:22am
Live Ghaza Conflict

غزہ کے دو ریاستی حل کے مطالبے کی مکمل حمایت کرتے ہیں، چینی وزیر خارجہ

شائع November 20, 2023

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے عرب اور اسلامی ممالک کے وزرا کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے حالیہ مشترکہ سربراہی اجلاس میں غزہ کے دو ریاستی حل کے مطالبے کی چین مکمل حمایت کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عالمی برادری کو اب کردار ادا کرنا چاہیے اور انسانی بحران کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھانے چاہئیں۔

کارٹون

کارٹون : 27 اپریل 2025
کارٹون : 26 اپریل 2025