• KHI: Fajr 5:54am Sunrise 7:15am
  • LHR: Fajr 5:34am Sunrise 7:01am
  • ISB: Fajr 5:42am Sunrise 7:11am
  • KHI: Fajr 5:54am Sunrise 7:15am
  • LHR: Fajr 5:34am Sunrise 7:01am
  • ISB: Fajr 5:42am Sunrise 7:11am
مظاہرین نے بارسلونا میں فلسطینی عوام کی حمایت میں احتجاج کیا—فوٹو: اے ایف پی

تصاویر: فلسطینیوں کی حمایت کیلئے دنیا بھر میں لاکھوں مظاہرین کا احتجاج

فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کے لیے دنیا بھر میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
شائع November 12, 2023

فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کے لیے دنیا بھر میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

اسرائل نے ایک ماہ قبل 7 اکتوبر کو حماس کے اچانک حملے کے بعد سے غزہ پر اپنی بے رحمانہ بمباری جاری رکھی ہوئی ہے جس میں اب تک 11 ہزار سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں۔

اسرائیل نے حماس کے ساتھ جاری لڑائیوں کے دوران غزہ کو مکمل طور پر محاصرے میں لے رکھا ہے جہاں 23 لاکھ کی آبادی موجود ہے۔

گزشتہ چند روز کے دوران 20 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی کے جنوب میں مجبوراً نقل مکانی کرنی پڑی، اسرائیلی فورسز نے غزہ میں بڑے ہسپتالوں کا محاصرہ کر رکھا ہے۔

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف انگلینڈ، انڈونیشیا، اسپین اور دیگر ممالک سمیت دنیا بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے۔

انڈونیشیا

  انڈونیشیا میں ہزاروں افراد نے فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی میں حصہ لیا—فوٹو:اے ایف پی

انگلینڈ

  غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے لندن میں مظاہرین نے واکسال پل پر احتجاج کیا—فوٹو:اے ایف پی

  غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے لندن میں مظاہرین نے احتجاج کیا—فوٹو:اے ایف پی

اسپین

  غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اسپین میں مظاہرین نے احتجاج کیا—فوٹو:رائٹرز

آسٹریلیا

  غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آسٹریلیا میں مظاہرین نے احتجاج کیا—فوٹو:اے ایف پی

آئر لینڈ

  غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے  آئر لینڈ میں مظاہرین نے احتجاج کیا—فوٹو:رائٹرز

مصر

  غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مصر میں مظاہرین نے احتجاج کیا—فوٹو:اے ایف پی

ارجنٹینا

  غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ارجنٹینا میں انسانی حقوق اور اسلامی تنظیموں کے اراکین نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مارچ کیا—فوٹو:رائٹرز

بیلجیئم

  غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے  بیلجیئم میں مظاہرین نے احتجاج کیا—فوٹو:رائٹرز