• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:26pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:26pm
— فوٹو: رائٹرز

تصاویر: پاکستان میں 12 ربیع الاول کا شاندار جشن

میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے حوالے سے نعتوں کی محافل کا انعقاد بھی جاری ہے، جبکہ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس بھی نکالے جا رہے ہیں
شائع September 29, 2023

ملک بھر میں سرکارِ دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے اس موقع پر ملک بھر میں چھوٹی بڑی عمارتوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے، اور ہر جانب روشنی اور فضا میں درود و سلام کی صدائیں آ رہی ہیں۔

میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے حوالے سے نعتوں کی محافل کا انعقاد بھی جاری ہے، جبکہ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس بھی نکالے جا رہے ہیں۔

وفاقی دارالحکومت میں سرکاری، نجی عمارات اور گھروں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے، جبکہ شہر بھر میں عیدِ میلادالنبی ﷺ کے مختلف جلوس نکالے جا رہے ہیں۔

کراچی میں 12 ربیع الاول کے موقع پر جلوس نکالا جارہا ہے—فوٹو: اے ایف پی
کراچی میں 12 ربیع الاول کے موقع پر جلوس نکالا جارہا ہے—فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں عید میلاد نبی ﷺ کے موقع پر ریلی نکالی جا رہی ہے—فوٹو: اے ایف پی
کراچی میں عید میلاد نبی ﷺ کے موقع پر ریلی نکالی جا رہی ہے—فوٹو: اے ایف پی

لاہور میں 12 ربیع الاول کے موقع پر ایک مسجد کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے—فوٹو: اے ایف پی
لاہور میں 12 ربیع الاول کے موقع پر ایک مسجد کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے—فوٹو: اے ایف پی

لاہور میں 28 ستمبر کو جلوس نکالا گیا—فوٹو: اے ایف پی
لاہور میں 28 ستمبر کو جلوس نکالا گیا—فوٹو: اے ایف پی

لاہور میں 28 ستمبر کو عید میلاد نبی ﷺ کے موقع پر ایک شخص آتش بازی کر رہا ہے—فوٹو: اے ایف پی
لاہور میں 28 ستمبر کو عید میلاد نبی ﷺ کے موقع پر ایک شخص آتش بازی کر رہا ہے—فوٹو: اے ایف پی

—فوٹو: رائٹرز
—فوٹو: رائٹرز

راولپنڈی میں ایک مسجد کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے—فوٹو: اے ایف پی
راولپنڈی میں ایک مسجد کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے—فوٹو: اے ایف پی

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی