• KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:53am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:19am Sunrise 6:46am
  • KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:53am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:19am Sunrise 6:46am
— فوٹو: اے ایف پی

حب الوطنی کی عکاسی، پاکستان کی آزادی کے 76 سال

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں مزار قائد پر پھول چڑھائے اور بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا اور پرچم کشائی کی۔
شائع August 14, 2023

پاکستانی قوم نے روایتی جوش و خروش، جذباتی نعروں اور دعاؤں کے ساتھ آزادی کے 76 برس مکمل ہونے پر جش آزادی منایا۔

ملک بھر میں شاہراہیں، گلیاں اور قومی یادگاروں میں شہریوں کا ہجوم تھا، جنہوں نے قومی پرچم کی مناسبت سے سبز اور سفید رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا تھا۔

یوم آزادی کی صبح کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی سے، صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے ہوا جبکہ ملک کی سلامتی، خوش حالی اور امن کے لیے دعائیں کی گئیں۔

مختلف شہروں میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریبات منعقد ہوئیں اور عوام نے جذبات کا اظہار کیا۔

شہریوں نے مختلف انداز میں آزادی کا جشن منایا، قومی پرچم کے رنگ کی مناسبت سے لباس، بیجز اور ماسک پہنے— فوٹو: اےا یف پی

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر بچوں نے ملی نغمے گاکر یوم آزادی کا جشن منایا اور جھنڈے بھی لہرائے — فوٹو: اے ایف پی

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر پرچم کشائی کے دوران پاک بحریہ کے جوانوں نے سلامی دی — فوٹو: رائٹرز

کراچی میں رات کو آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا — فوٹو: اے ایف پی

بچوں نے بھی آزادی کا جشن منانے کے لیے مختلف روپ اختیار کیے — فوٹو: اے ایف پی

کراچی سمیت ملک بھر میں لوگوں نے قومی پرچم اٹھائے روایتی جوش و خروش کے ساتھ خوشیاں منائیں — فوٹو: اے ایف پی

مزار قائد پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پھول چڑھائے — فوٹو: اے ایف پی

مزار قائد پر جشن آزادی منانے کے لیے جمع ہونے والے بچوں کے ہاتھوں میں پھول بھی تھے — فوٹو: رائٹرز

مزار قائد پر کراچی کے مختلف اسکولوں کے بچوں نے جشن آزادی منایا — فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں جشن آزادی روایتی انداز میں منایا گیا — فوٹو: اے ایف پی

مزار قائد پر کراچی کے مختلف اسکولوں کے بچوں نے جشن آزادی منایا — فوٹو: رائٹرز