• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

تصاویر: دنیا میں گرمی کی لہر سے کروڑوں افراد متاثر

ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی تباہ کن موسم کی بنیادی وجہ ہے۔
شائع July 20, 2023

دنیا کے تین بڑے براعظموں میں درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے گرمی کی خطرناک لہر پھیلی جس کے باعث جنگلات میں آتشزدگی اور صحت کی خرابی کی رپورٹس آرہی ہیں۔

یونان کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات پیش آئے، اسی طرح امریکا، یورپ اور چین میں بھی گرمی کے ریکارڈز ٹوٹ رہے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اس وقت جاری انتہائی بلند درجہ حرارت جیسے تباہ کن موسم کی بنیادی وجہ ہے۔

فرانس میں بھی 40 ڈگری سے زائد درجہ حرارت کے خدشے کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی ہدایات کی گئی ہیں۔

اسپین میں مزدور شدید گرمی میں اپنے کام میں مصروف ہیں—فوٹو:رائٹرز

اسپین کے شہر ویلنشیا کے سٹی آف آرٹس میں سیاح بھی شدید گرمی میں متاثر نظر آرہے ہیں—فوٹو: رائٹرز

اٹلی کے شہر روم میں بزرگ شہری ڈاکٹر کے پاس پہنچے ہیں—فوٹو: رائٹرز

گرمی سے بزرگ شہری زیادہ متاثر ہوئے—فوٹو: رائٹرز

روم میں گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھا گیا—فوٹو: رائٹرز

اٹلی کے شہر بلوگنا میں شہری سیڑھیوں پر بیٹھے ہوئے ہیں—فوٹو: رائٹرز

دھوپ سے بچاؤ کے لیے چھتری لیے بچے اور بڑے باہر نکلے ہیں—فوٹو: رائٹرز

گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے اٹلی کے شہری پانی کا استعمال کر رہے ہیں—فوٹو: رائٹرز

اٹلی کا شہر روم میں بھی گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے—فوٹو: رائٹرز

یورپ میں ہیٹ ویو سے کئی ممالک متاثر ہوئے—فوٹو: رائٹرز

اٹلی کے شہر پیازا دیل پوپولو بھی شدید گرمی سے متاثرہ شہروں میں سے ایک ہے—فوٹو: رائٹرز

اٹلی میں بھی گرمی کی شدید لہر ہے—فوٹو: رائٹرز

گرمی میں پانی ہی شہریوں کو آرام پہنچا سکتا ہے—فوٹو: اے ایف پی

لوگوں نے گرمی سے بچاؤ کے مختلف طریقے آزمائے—فوٹو: اے ایف پی

دنیا کے مختلف ممالک میں پڑنے والی گرمی کی لہر سےبچے بھی متاثر ہیں—فوٹو: اے ایف پی

گرمی کے باعث شہریوں نے پانی کا استعمال بھی بڑھا دیا ہے—فوٹو: اے ایف پی

درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے مختلف ممالک میں جنگلات میں آگ لگی—فوٹو: اے ایف پی

شہریوں کو ہیٹ ویو کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا—فوٹو: اے ایف پی

شہریوں نے دھوپ سے بچنے کے لیے سر ڈھانپ رکھے ہیں—فوٹو: اے ایف پی