• KHI: Maghrib 5:44pm Isha 7:03pm
  • LHR: Maghrib 5:02pm Isha 6:27pm
  • ISB: Maghrib 5:03pm Isha 6:30pm
  • KHI: Maghrib 5:44pm Isha 7:03pm
  • LHR: Maghrib 5:02pm Isha 6:27pm
  • ISB: Maghrib 5:03pm Isha 6:30pm

تصاویر: لاہور میں شدید بارش

صوبائی کنٹرول روم سے تمام تر صورت حال کی نگرانی بھی جاری ہے، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمران قریشی
شائع July 5, 2023

لاہور میں موسلادھار بارش کے نتیجے میں ہونے والے مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ پنجاب کے شہر لیہ میں بھی ایک شہری جاں بحق ہوا۔

پی ڈی ایم اے کے ترجمان نے بتایا کہ لاہور اور لیہ میں بارش کے دوران ڈوبنے سے 2 اموات رپورٹ ہوئیں، لاہور میں کرنٹ لگنے سے 3 اور بارش کے باعث چھتیں گرنے سے 3 اموات رپورٹ ہوئیں۔

پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل عمران قریشی کا کہنا تھا کہ زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتالوں میں علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور صوبائی کنٹرول روم سے تمام تر صورتحال کی نگرانی بھی جاری ہے۔

لاہور کی مختلف سڑکوں میں بارش کا پانی جمع ہوگیا — فوٹو: اے ایف پی

بارش کا پانی جمع ہونے سے شہریوں کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑا — فوٹو: اے ایف پی

لاہور میں بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا — فوٹو: اے ایف پی

لاہور میں ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہوا — فوٹو: اے ایف پی

ریلوے اسٹیشن میں بھی بارش کا پانی جمع ہوگیا — فوٹو: اے ایف پی

لاہور میں پاکستان ریلوے کے مسافروں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا — فوٹو: اے ایف پٌی

لاہور میں واسا کے ورکرز نے سڑک میں جمع پانی نکالنے کی کوشش کی — فوٹو: اے پی پی

نگراں وزیراعلیٰ اور دیگر حکام نے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کیا — فوٹو: اے پی پی

لاہور میں بارش سے شدید نقصانات بھی ہوئے ہیں — فوٹو: اے ایف پی