• KHI: Fajr 4:40am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:55am Sunrise 5:22am
  • ISB: Fajr 3:54am Sunrise 5:25am
  • KHI: Fajr 4:40am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:55am Sunrise 5:22am
  • ISB: Fajr 3:54am Sunrise 5:25am
Live Arrest Of Imran Khan

ہمیں یہ مت بتائیں کہ آپ نے بھی اس سب کا سامنا کیا ہے، عمران خان

شائع May 30, 2023

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کو جن مشکلات کا سامنا ہے وہ بے مثال ہیں اور ملکی تاریخ میں کسی اور جماعت کو اس کے حالات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ مت بتائیں کہ آپ نے بھی وہی کچھ برداشت کیا جس کا ہم سامنا کر رہے ہیں، یہ ایک پارٹی کو ختم کرنے کی کوشش ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 اپریل 2025
کارٹون : 24 اپریل 2025