عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق کیس میں آئی جی پنجاب کی جج کو چیمبر میں بریفنگ
لاہور ہائی کورٹ میں اینکر عمران ریاض کی بازیابی کے کیس میں آئی جی پنجاب نے چیف جسٹس امیر بھٹی کو بریفنگ دی۔
آئی جی پنجاب چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بریفنگ دینے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔ ’