• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 4:43pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 4:50pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 4:43pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 4:50pm
Live Arrest Of Imran Khan

فوجی تنصیبات اور ریڈیو پاکستان پر حملہ ناقابل برداشت ہے، شہباز شریف

شائع May 24, 2023

وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں گالیاں دی گئیں، چور ڈاکو کہا گیا، ہم اس کو صبر سے برداشت کیا لیکن فوجی تنصیبات اور ریڈیو پاکستان پر حملہ ناقابل برداشت ہے۔

فوٹو:ڈان نیوز
فوٹو:ڈان نیوز

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملک کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ ’تکریم شہدا کنونشن‘ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات کا دوبارہ کبھی اعادہ نہیں ہونے دیں گے، پاکستان پر کوئی نہیں آنے دیں گے، اپنی افواج کے خلاف کوئی نعرہ نہیں لگنے دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ذمے داروں کو کٹہرے میں لانا میرا فرض ہے اور میں اس فرض میں نہ کروں گا نہ اسے برداشت کروں گا۔

کارٹون

کارٹون : 25 اپریل 2025
کارٹون : 24 اپریل 2025