• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 4:43pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 4:50pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 4:43pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 4:50pm
Live Arrest Of Imran Khan

امریکا سے پاکستان کے تعلقات کو اڑایا گیا اورایک جعلی خط لہرایا گیا، شہباز شریف

شائع May 22, 2023

وزیراعظم نے کہا کہ کس طرح امریکا سے پاکستان کے تعلقات کو اڑایا گیا اور ایک جعلی خط لہرایا گیا اور کہا گیا کہ یہ امریکا کی سازش تھی، دن رات یہ جھوٹ بول کر لوگوں کے ذہن میں بٹھا لیا گیا کہ سازش کے ذریعے حکومت ختم کی گئی اور آج ان کو فون کیے جا رہے ہیں کہ میری مدد کریں۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہماری تعلقات نہیں بلکہ خارجہ پالیسی کو تباہ کیا گیا، چین کے لیے کہا گیا کہ اس نے سی پیک میں کرپشن کی ہے، آج وہ چین ہمالیہ کی طرح پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوا ہے اور جس طرح بھارت نے جی 20 کا اجلاس بلانے کی سازش کی ہے، چین نے وہاں جانے سے صاف انکار کردیا ہے۔ چین کو سلام کرتے ہیں جس نے مسئلہ کشمیر پر آج پھر پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 اپریل 2025
کارٹون : 24 اپریل 2025