• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:43pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 4:51pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:43pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 4:51pm
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کے گھر کی تلاشی کیلئے سرچ وارنٹ حاصل کر لیے، پولیس

شائع May 19, 2023

پولیس نے لاہور میں زمان پارک میں عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لیے سرچ وارنٹ حاصل کر لیے گئے۔

پنجاب پولیس نے کہا کہ تلاشی کے لیے ایس پی اور دیگر اہلکاروں کے ساتھ لیڈی پولیس اہلکار ساتھ ہوں گے۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی تلاش کے لیے گھر کے اندورنی اور بیرونی حصوں میں تلاشی لی جائے گی۔

کارٹون

کارٹون : 26 اپریل 2025
کارٹون : 25 اپریل 2025