• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
Live Arrest Of Imran Khan

لاہور: زمان پارک سے فرار کی کوشش کرنے والے چھ ملزمان گرفتار

شائع May 19, 2023

لاہور پولیس نے گزشتہ رات زمان پارک سے فرار کی کوشش کرنے 6مزید دہشت گردوں گرفتار کر لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے اور پولیس نے مزید 6 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ گرفتار دہشت گردوں میں سے 4 عسکری ٹاور جبکہ 2کور کمانڈر ہاؤس حملے میں ملوث تھے۔

اس سے قبل بھی مذکورہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024