• KHI: Fajr 4:40am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:55am Sunrise 5:22am
  • ISB: Fajr 3:54am Sunrise 5:25am
  • KHI: Fajr 4:40am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:55am Sunrise 5:22am
  • ISB: Fajr 3:54am Sunrise 5:25am
Live Arrest Of Imran Khan

بات چیت صرف الیکشن پر ہوگی ورنہ نہیں، عمران خان

شائع May 19, 2023

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت کی اور کہا کہ پی ڈی ایم فوج کو پی ٹی آئی کے خلاف کر کے پارٹی کو ملک کے مرکزی سیاسی دھارے سے نکال دینا چاہتی ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اپنی گرفتاری اور رہائی کے بعد پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے بتایا کہ وہ کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں کررہے اور میں واضح کرچکا ہوں کہ بات چیت صرف الیکشن کے معاملے پر ہوگی اسکے علاوہ نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میرا ان سے کوئی تنازع نہیں، پر مجھے معلوم نہیں کہ وہ مجھ سے کیوں چڑتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 اپریل 2025
کارٹون : 24 اپریل 2025