• KHI: Asr 4:28pm Maghrib 6:04pm
  • LHR: Asr 3:43pm Maghrib 5:21pm
  • ISB: Asr 3:43pm Maghrib 5:22pm
  • KHI: Asr 4:28pm Maghrib 6:04pm
  • LHR: Asr 3:43pm Maghrib 5:21pm
  • ISB: Asr 3:43pm Maghrib 5:22pm
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی کی گرفتار، زخمی کارکنان کو قانونی معاونت فراہم کرنے کی ہدایات

شائع May 15, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب کے تمام سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو انصاف لائیرز فورم کے ساتھ مل کر گرفتار، زخمی اور جاں بحق ہونے والے تمام کارکنان کو قانونی معاونت فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان کی طرف سے اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 15 جنوری 2025
کارٹون : 14 جنوری 2025