• KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:02am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:12am
  • KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:02am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:12am
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی کا 9 مئی کے واقعات پر اعلیٰ سطح کا کمیشن بنانے کا مطالبہ

شائع May 14, 2023

پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کا کمیشن 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کرے۔

پارٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے احتجاج کے دوران اپنی جانیں گنوانے والے معصوم شہریوں کے قتل کے پیچھے ملوث لوگوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں۔

کارٹون

کارٹون : 16 جنوری 2025
کارٹون : 15 جنوری 2025