• KHI: Fajr 4:41am Sunrise 6:01am
  • LHR: Fajr 3:56am Sunrise 5:23am
  • ISB: Fajr 3:56am Sunrise 5:26am
  • KHI: Fajr 4:41am Sunrise 6:01am
  • LHR: Fajr 3:56am Sunrise 5:23am
  • ISB: Fajr 3:56am Sunrise 5:26am
Live Arrest Of Imran Khan

جب تک اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ غیرجانبدار نہیں رہے گی، ملک تجربات اور نتائج کا شکار رہے گا، بلاول بھٹو زرداری

شائع May 14, 2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جب تک سب اس بات پر متفق نہیں ہوں گے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کو غیر جانبدار رہنا چاہیے، ملک ’تجربات اور ان کے نتائج کا شکار‘ رہے گا۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ’میثاق جمہوریت نے سیاسی جماعتوں کے لیے اس کی پاسداری کے لیے ایک فریم ورک وضع کیا ہے، جب تک ہم سب اس بات پر متفق نہیں ہوں گے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کو غیر جانبدار رہنا چاہیے، اور آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، تب تک ملک تجربات اور ان کے نتائج کا شکار رہے گا۔‘

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2025
کارٹون : 23 اپریل 2025