• KHI: Fajr 4:38am Sunrise 5:59am
  • LHR: Fajr 3:52am Sunrise 5:20am
  • ISB: Fajr 3:52am Sunrise 5:22am
  • KHI: Fajr 4:38am Sunrise 5:59am
  • LHR: Fajr 3:52am Sunrise 5:20am
  • ISB: Fajr 3:52am Sunrise 5:22am
Live Arrest Of Imran Khan

تاریخی جناح ہاؤس کو آج دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، شہباز شریف

شائع May 13, 2023

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس جو ایک تاریخی جناح ہاؤس ہے، اس کو آج دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے۔

پاکستان سیف سٹی اتھارٹی کے دورہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 75 سالہ تاریخ میں جو ہمارا ازلی دشمن نہ کرسکا، جو اس کے خواب تھے، وہ کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوئے وہ بدقسمتی سے 9 مئی کو عمران نیازی کی نگرانی میں اس کی منصوبہ بندی، اس کے اکسانے کے تحت اس کے مسلح جتھے نے جناح ہاؤس کو مکمل طور پر راکھ میں تبدیل کر دیا۔

کارٹون

کارٹون : 28 اپریل 2025
کارٹون : 27 اپریل 2025