• KHI: Asr 4:33pm Maghrib 6:09pm
  • LHR: Asr 3:50pm Maghrib 5:27pm
  • ISB: Asr 3:50pm Maghrib 5:28pm
  • KHI: Asr 4:33pm Maghrib 6:09pm
  • LHR: Asr 3:50pm Maghrib 5:27pm
  • ISB: Asr 3:50pm Maghrib 5:28pm
Live Arrest Of Imran Khan

ملک بھر میں او/اے لیول کے امتحانات پیر سے بحال کرنے کا اعلان

شائع May 13, 2023

برٹش کونسل نے کیمبرج کے تمام امتحانات پیر 15 مئی سے شیڈول کے مطابق بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ کیمبرج انٹرنیشنل اور برٹش کونسل کی ٹیموں کے درمیان سلسلہ وار بات چیت کے بعد کیا گیا، جس میں ملک کی صورتحال کا بغور جائزہ لینے کے بعد امیدواروں، ان کے والدین اور عملے کے ارکان کی کسی غیر متوقع واقعے میں حفاظت کو یقینی بنانے کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔

فیصلے کے تمام ملک بھر میں امتحانات معمول کے شیڈول کے مطابق 15 مئی سے صبح اور شام میں دوبارہ ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 22 جنوری 2025
کارٹون : 21 جنوری 2025