• KHI: Fajr 4:40am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:55am Sunrise 5:22am
  • ISB: Fajr 3:54am Sunrise 5:25am
  • KHI: Fajr 4:40am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:55am Sunrise 5:22am
  • ISB: Fajr 3:54am Sunrise 5:25am
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کی رہائی کے حکم پر شوبز شخصیات کا اظہار مسرت

شائع May 11, 2023

سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری غیرقانونی قرار دے جانے اور انہیں رہا کرنے کے حکم پر شوبز شخصیات اور ان کی سابق اہلیہ جمائما خان اظہار مسرت کیا ہے۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے بھی برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کا خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے اظہار مسرت کیا۔

جمائما خان نے مختصر لکھا کہ آخر دانشمندی جیت گئی۔

ان کی طرح متعدد پاکستانی شوبز شخصیات نے بھی عمران خان کی رہائی کے حکم پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے انصاف کی جیت قرار دیا۔

مکمل اسٹوری پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 26 اپریل 2025
کارٹون : 25 اپریل 2025