• KHI: Fajr 4:40am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:55am Sunrise 5:22am
  • ISB: Fajr 3:54am Sunrise 5:25am
  • KHI: Fajr 4:40am Sunrise 6:00am
  • LHR: Fajr 3:55am Sunrise 5:22am
  • ISB: Fajr 3:54am Sunrise 5:25am
Live Arrest Of Imran Khan

افسوس ہے عمران خان پر کرپشن کے سنگین الزامات ہیں، بلاول بھٹو

شائع May 11, 2023

بلاول بھٹو نے کہا کہ افسوس ہے کہ عمران خان پر کرپشن کے سنگین الزامات ہیں، انہوں نے برطانیہ سے رقم کی منتقلی کے معاملے میں اپنی کابینہ کو دھوکا دیا، میں پی ٹی آئی کی اس وقت کی کابینہ میں شامل تمام اراکین سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ان الزامات کی تردید کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی نیب ترامیم سے فائدہ حاصل کرنے والا سب سے پہلا سیاستدان خود عمران خان ہے،

انہوں نے کہا کہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ عمران خان گرفتار ہوتے تو ان کی جماعت کہتی کہ ہمارا قائد کتنا بہادر ہے لیکن ان کا ردعمل سب نے دیکھا، پی ٹی آئی سیاسی جماعت رہنا چاہتی تو پُرامن احتجاج کی کال دیتی اور سیاسی ردعمل تک محدود رہتی۔

کارٹون

کارٹون : 26 اپریل 2025
کارٹون : 25 اپریل 2025