• KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm

تصاویر: عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں پولیس کی کارروائی

پنجاب پولیس نے زمان پارک پر بنے بنکرز، بیریئرز اور دیگر رکاوٹیں ہٹانے کے لیے کارروائی کی۔
شائع March 18, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی لاہور میں رہائش زمان پارک میں پنجاب پولیس نے کارروائی کی تاکہ وہاں بنے بنکرز، بیریئرز اور دیگر رکاوٹیں ہٹائی جائیں۔

پی ٹی آئی کی جانب سے جاری ویڈیو میں پولیس کو کارکنان پر حملہ کرتے ہوئے دکھایا جا رہا ہے، جس کے بارے میں پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ یہ زمان پاک کے اندر کی ویڈیو ہے۔

ایک اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زمان پارک کے مرکزی دروازے پر پولیس موجود ہے اور دروازہ توڑ کر داخل ہو رہی ہے۔

پولیس نے پی ٹی آئی کے کئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا—فوٹو: اے ایف پی

پنجاب پولیس نے زمان پارک کے باہر احتجاج کرنے والے کارکنوں کو گرفتار کیا—فوٹو: اے ایف پی

پولیس نے الزام عائد کیا کہ زمان پارک کے اندر سے فائرنگ کی گئی—فوٹو: اے ایف پی

عمران خان اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیشی کے لیے روانہ ہوئے، اس کے بعد پولیس نے کارروائی کی—فوٹو: اے ایف پی

پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ کا دروازہ توڑا اور اندر داخل ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

زمان پارک کے باہر پولیس کی بڑی تعداد موجود تھی—فوٹو: اے ایف پی

پولیس کو زمان پارک میں کارروائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ نے اجازت دی تھی—فوٹو: اے ایف پی

پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس کے خلاف مزاحمت کی—فوٹو: اے ایف پی

پولیس نے زمان پارک کے باہر ریت کی بوریوں سے کھڑی کی گئی دیوار گرا دی—فوٹو: اے ایف پی

پولیس نے کہا کہ زمان پارک سے پیٹرول بم اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے—فوٹو: اے ایف پی

پولیس نے زمان پارک کے باہر کھڑی کی گئیں تمام رکاوٹیں ہٹا دیں—فوٹو: اے ایف پی