• KHI: Fajr 5:30am Sunrise 6:48am
  • LHR: Fajr 5:06am Sunrise 6:30am
  • ISB: Fajr 5:14am Sunrise 6:40am
  • KHI: Fajr 5:30am Sunrise 6:48am
  • LHR: Fajr 5:06am Sunrise 6:30am
  • ISB: Fajr 5:14am Sunrise 6:40am
پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا—فوٹو: وائٹ اسٹار

تصاویر: عمران خان کی گرفتاری کی کوشش، زمان پارک کے باہر کا منظر

پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپوں کے دوران زمان پارک آنے اور جانے والے راستے مکمل طور پر بند کیے گئے۔
شائع March 15, 2023

اسلام آباد پولیس جیسے ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور میں ان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچی تو وہاں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔

پولیس نے صورتحال پر قابو پانے اور کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا جس کے بعد کارکنان کی طرف سے بھی شدید پتھراؤ کیا گیا۔

پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپوں کے دوران زمان پارک آنے اور جانے والے راستے مکمل طور پر بند کیے گئے۔

پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان زمان پارک کے باہر سخت جھڑپیں ہوئیں—فوٹو: وائٹ اسٹار

زمان پارک کے باہر پی ٹی آئی کارکنان پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں مصروف ہیں—فوٹو: وائٹ اسٹار

پولیس کی طرف سے کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا جا رہا ہے—فوٹو: وائٹ اسٹار

پولیس نے عمران خان کو گرفتار کرنے کی مسلسل کوشش کی لیکن کارکنان کی طرف سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا—فوٹو: وائٹ اسٹار

پی ٹی آئی کارکنان پولیس کو آگے بڑھنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں—فوٹو: وائٹ اسٹار

پولیس نے آنسو گیس کے ساتھ ساتھ ربڑ کی گولیاں بھی استعمال کیں تاکہ مشتعل کارکنان کو منتشر کیا جائے—فوٹو: وائٹ اسٹار

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر پولیس نے واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کرتے ہوئے کارکنان کو منشتر کرنے کی کوشش کی—فوٹو: وائٹ اسٹار

پی ٹی آئی کی خاتون رکن زمان پارک کے باہر آنسو گیس سے بچنے کے لیے ہیلمٹ پہن کر کھڑی ہیں—فوٹو: وائٹ اسٹار

پی ٹی آئی کارکنان نے سڑکوں پر ٹائرز کو بھی نذر آتش کیا—فوٹو: وائٹ اسٹار

پولیس سے جھڑپوں کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے بھی ڈنڈے اور لاٹھیاں اٹھالیں—فوٹو: وائٹ اسٹار