• KHI: Zuhr 12:33pm Asr 4:15pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 3:29pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 3:28pm
  • KHI: Zuhr 12:33pm Asr 4:15pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 3:29pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 3:28pm

پاک بحریہ کی کراچی کے قریب سمندر میں امن-23 کثیرالملکی مشق

آٹھویں کثیر الملکی میری ٹائم مشق امن 23 چھ روز تک جاری رہی جس میں 50 سے زائد ممالک نے شرکت کی، ترجمان پاک بحریہ
شائع February 14, 2023

پاک بحریہ کی کثیرالملکی میری ٹائم مشق امن-23 کی اختتامی تقریب کراچی کے قریب شمالی بحیرہ عرب میں منعقد کی گئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وفاقی وزرا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور سروسز چیفس نے بھی شرکت کی۔

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق مشق میں شریک ممالک کے بحری اور ہوائی جہازوں نے مہمان خصوصی کو سلامی پیش کی۔آٹھویں کثیر الملکی میری ٹائم مشق امن 23 چھ روز تک جاری رہی جس میں 50 سے زائد ممالک نے شرکت کی۔

کراچی کے قریب بحیرہ عرب کے شمال میں پاکستان نیوی کی کثیرالملکی مشق امن-23 منعقد ہوئی—فوٹو: رائٹرز

پاکستانی جہاز کولاچی میں پاکستانی اہلکار مشقوں کے دوران کھڑے ہیں—فوٹو: رائٹرز

پاکستان نیوی کے ہیلی کاپٹر اور پاک فضائیہ کے جے ایف-17 تھنڈر مشقوں کے دوران پرواز کر رہے ہیں —فوٹو: رائٹرز

چینی سروس مین بحری جہاز نیننگ سے بحری مشقوں کے دوران ہاتھ لہرا رہے ہیں—فوٹو: رائٹرز

پاکستانی نیوی اہلکار جہاز کشمیر سے نعرے بلند کر رہےہیں—فوٹو: رائٹرز

امریکی نیوی اہلکار بحری جہاز یو ایس ایس ٹرکسٹن سے مشقوں کے دوران ہاتھ فضا میں بلند کر رہے ہیں—فوٹو: رائٹرز

انڈونیشیا کے سروس مین جہاز ریڈن ایڈی مارٹاڈیناٹا سے ہاتھ لہرا رہے ہیں—فوٹو: رائٹرز

- وزیراعظم شہباز شریف نے نیول چیف امجد خان نیازی کے اور کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل اویس احمد کے ہمراہ مشقوں کا جائزہ لیا—فوٹو: رائٹرز

پاکستانی اہلکار کثیرالملکی مشق امن-23 کے دوران ری فیولنگ ڈرل کا مظاہرہ کر رہے ہیں—فوٹو: رائٹرز

مختلف ممالک کے بحری جہاز مشقوں میں شریک ہیں—فوٹو: رائٹرز

پاکستانی جہاز تیمور اور سی کنگ ہیلی کاپٹر کراچی کے قریب سمندر میں جاری کثیرالملکی مشقوں میں شریک ہیں—فوٹو: رائٹرز

پی این ایس تیمور اور پی این ایس طغرل کثیرالملکی مشقوں میں مظاہرہ کر رہے ہیں—فوٹو: رائٹرز