• KHI: Maghrib 5:45pm Isha 7:03pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:28pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:31pm
  • KHI: Maghrib 5:45pm Isha 7:03pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:28pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:31pm
حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران خواتین ووٹر اپنی باری کا انتظار کرتے—فوٹو: عمیر علی

تصاویر: حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات

حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران شہریوں نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔
شائع January 15, 2023 اپ ڈیٹ January 16, 2023

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کراچی سمیت حیدرآباد ڈویژن میں 15 جنوری کو سخت سردی کے موسم میں پولنگ کا عمل مکمل ہوا۔

حیدرآباد میں شہریوں نے اپنے نمائندوں کے انتخاب کے لیے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا جہاں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی اور شام 5 بجے تک جاری رہی۔

حیدرآباد کے ٹنڈو  یوسف بھٹی گوٹھ میں خواتین ووٹ ڈالنے کے لیے قطاروں میں کھڑی ہیں—فوٹو: عمیر علی

ٹنڈو یوسف بھٹی گوٹھ میں خواتین کی بڑی تعداد نے بلدیاتی امیدواروں کو ووٹ دینے کے لیے پولنگ اسٹیشن کا رخ کیا—فوٹو: عمیر علی

حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن پر انتخابی عملے ووٹرز کی رہنمائی کی—فوٹو: عمیر علی

حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے دوران خواتین نے پولنگ کے عمل میں بھرپور حصہ لیا—فوٹو: عمیر علی

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران ایک خاتون اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے—فوٹو: ڈان نیوز

خواتین ووٹرز ووٹ ڈالنے کے لیے اپنی باری کا انتظار کر رہی ہیں—فوٹو: عمیر علی

سندھ پولیس نے پولنگ اسٹیشن کے اطراف امن یقنی بنانے کے لیے سخت اقدامات کیے تھے—فوٹو: عمیر علی

ایک پولیس اہلکار انتخابی عمل کے دوران اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے—فوٹو: عمیر علی

بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکیورٹی اہلکار  اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں—فوٹو: عمیر  علی

حیدرآباد میں پیپلز پارٹی کی حامی خاتون اپنے چہرے پر پارٹی پرچم کے رنگ سجا رہی ہیں—فوٹو: عمیر علی

حیدرآباد کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ایک خاتون ووٹ ڈال رہی ہیں—فوٹو: عمیر علی

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد کے یونٹ 11 میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ایک ویران پولنگ اسٹیشن کا منظر—فوٹو: عمیر علی

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں الیکشن عملہ اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے—فوٹو: عمیر علی

لطیف آباد یونٹ 11 میں ایک ویران پولنگ اسٹیشن کے مناظر —فوٹو: عمیر علی

لطیف آباد کے ایک ویران پولنگ اسٹیشن میں الیکشن عملہ موجود ہے—فوٹو: عمیر علی

لطیف آباد میں ایک پولیس اہلکار پولنگ اسٹیشن کے گیٹ پر موجود ہے—فوٹو: عمیر علی

ٹنڈو یوسف بھٹی گوٹھ کے پولنگ اسٹیشن پر ایک خاتون ووٹر کھلے نالے پر رکھے لکڑی کے تختے کے اوپر سے گزر رہی ہیں—فوٹو: عمیر علی

حیدرآباد کے ٹنڈو یوسف بھٹی گوٹھ میں انتخابی عمل کے مناظر—فوٹو: عمیر علی

حیدرآباد میں ووٹ ڈالنے کے بعد ایک خاتون کے انگوٹھے پر نشان لگایا جا رہا ہے—فوٹو: عمیر علی

حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ایک نوجوان لڑکی انتخابی پرچے پر ووٹ دے رہی ہیں—فوٹو: عمیر علی

حیدر آباد کے علاقے پریت آباد کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ایک ووٹر اپنے انگوٹھے پر نشان لگا رہی ہیں—فوٹو: عمیر علی

حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں ایک معذور شخص بلدیاتی انتخابات کے دوران ووٹ دینے کے لیے پولنگ کی طرف گامزن ہیں—فوٹو: عمیر علی