• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

تصاویر: مسیحی برادری نے کرسمس روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا

ملک بھر کے چرچز میں دعائیہ تقریبات ہوئیں، پاکستان میں امن، ترقی اور استحکام کے لیے دعائیں مانگی گئیں
شائع December 25, 2022

دنیا کے دیگر حصوں کی طرح پاکستان بھر میں مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔

ملک بھر میں چرچز میں دعائیہ تقریبات ہوئیں، پاکستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے ساتھ ساتھ قدرتی آفات اور بیماریوں سے تمام انسانیت کی حفاظت کے لیے دعائیں کی گئیں۔

سرکاری سطح پر مختلف وزارتوں اور محکموں میں مسیحی عملے اور ان کی کاؤشوں کے اعتراف میں کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد ہوئیں۔

پشاور کے سینٹ جان کیتھیڈرل میں بشپ ہمفری سرفراز  پیٹرز  کرسمس کی تقریبات کے موقع پر موجود تھے
— فوٹو: رائٹرز
پشاور کے سینٹ جان کیتھیڈرل میں بشپ ہمفری سرفراز پیٹرز کرسمس کی تقریبات کے موقع پر موجود تھے — فوٹو: رائٹرز

راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں مسیحی برادری نے کرسمس کی مناسبت سے عبادات میں حصہ لیا— فوٹو: اے ایف پی
راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں مسیحی برادری نے کرسمس کی مناسبت سے عبادات میں حصہ لیا— فوٹو: اے ایف پی

کوئٹہ میں بیتھل میموریل میتھوڈسٹ چرچ میں کرسمس کی خصوصی عبادات ادا کیں—فوٹو: اے ایف پی
کوئٹہ میں بیتھل میموریل میتھوڈسٹ چرچ میں کرسمس کی خصوصی عبادات ادا کیں—فوٹو: اے ایف پی

پشاور میں سینٹ جان کیتھیڈرل چرچ نے خواتین نے دعائیہ تقریب میں حصہ لیا—فوٹو: اے ایف پی
پشاور میں سینٹ جان کیتھیڈرل چرچ نے خواتین نے دعائیہ تقریب میں حصہ لیا—فوٹو: اے ایف پی

پشاور میں سینٹ جانز کیتھڈرل چرچ میں کرسمس کی تقریب کا ایک منظر—فوٹو: اے ایف پی
پشاور میں سینٹ جانز کیتھڈرل چرچ میں کرسمس کی تقریب کا ایک منظر—فوٹو: اے ایف پی

اسلام آباد میں کرسمس کے موقع پر ایک گلی کو سجایا ہوا ہے—فوٹو: اے ایف پی
اسلام آباد میں کرسمس کے موقع پر ایک گلی کو سجایا ہوا ہے—فوٹو: اے ایف پی

مسیحی برادری کی پشاور کے سینٹ جانز کیتھیڈرل چرچ میں کرسمس کی دعائیہ تقریب میں شرکت
—فوٹو: اے ایف پی
مسیحی برادری کی پشاور کے سینٹ جانز کیتھیڈرل چرچ میں کرسمس کی دعائیہ تقریب میں شرکت —فوٹو: اے ایف پی