• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

تصاویر: ارجنٹینا نے فیفا ورلڈکپ فائنل میں فرانس کو شکست دے دی

شائع December 19, 2022

قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ پر شکست دے دی اور تیسری بار عالمی چیمپئن بن گیا۔

اضافی وقت میں بھی مقابلہ 3-3 گول سے برابر رہا، میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ پر ہوا۔

فرانس صرف 2 گول کرپایا جبکہ ارجنٹینا نے 4 گول کیے، یوں پنالٹی شوٹ میں میسی کی ٹیم نے مقابلہ 2-4 سے جیتا۔

ارجنٹینا کے کھلاڑی ورلڈکپ کی ٹرافی تھام کا خوشی منا رہے ہیں— فوٹو: ٹوئٹر / فاکس سوکر

فرانس کے کھلاڑی کائیلیان ایمباپے اپنا پہلا گول پینالٹی کک پر کررہے ہیں— فوٹو: رائٹرز

میچ ریفرری فرانس کے کھلاڑی مارکس کو پیلا کارڈ دکھا رہے ہیں— فوٹو: رائٹرز

کائیلیان ایمباپے کی جانب سے دوسرا گول کرنے کے بعد فرانسیسی کھلاڑی خوشی منا رہے ہیں— فوٹو: رائٹرز

ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی ٹرافی کو چوم رہے ہیں— فوٹو: فیفا ورلڈ کپ / ٹوئٹر

ارجنٹینا کے کپتان اور کھلاڑی اضافی وقت کا کھیل شروع ہونے سے قبل جمع ہیں— فوٹو: رائٹرز

لیونل میسی تیسرا گول کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں— فوٹو: رائٹر

فرانس کو شکست دے کر ارجنٹینا کے کھلاڑی خوشی منا رہے ہیں— فوٹو: ٹوئٹر

ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی گول کر رہے ہیں— فوٹو: رائٹرز

تبصرے (1) بند ہیں

Bhagat Singh Dec 19, 2022 03:37pm
Nice Pictures. Thanks for sharing.