• KHI: Zuhr 12:41pm Asr 4:28pm
  • LHR: Zuhr 12:12pm Asr 3:43pm
  • ISB: Zuhr 12:17pm Asr 3:43pm
  • KHI: Zuhr 12:41pm Asr 4:28pm
  • LHR: Zuhr 12:12pm Asr 3:43pm
  • ISB: Zuhr 12:17pm Asr 3:43pm

سال 2022: پاکستانی کون سے کھانے تیار کرنے کے طریقے تلاش کرتے رہے؟

شائع December 7, 2022
زیادہ تر پاکستانی ذائقہ دار چکن بنانے کی ترکیبیں تلاش کرتے رہے—فوٹو: واشنگٹن پوسٹ
زیادہ تر پاکستانی ذائقہ دار چکن بنانے کی ترکیبیں تلاش کرتے رہے—فوٹو: واشنگٹن پوسٹ

دیگر شعبوں کے شوقین افراد کی طرح لذیذ اور ذائقہ دار غذائیں کھانے والے افراد نے بھی سال 2022 میں گوگل سرچ انجن پر مختلف اقسام کے کھانے پکانے کے طریقے تلاش کیے۔

گوگل نے پاکستانیوں کی جانب سے سال 2022 میں مختلف کھانے پکانے کی تلاش کی جانے والی ترکیبوں کا ڈیٹا بھی جاری کردیا، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ زیادہ تر پاکستانی چکن کھانے کے شوقین ہیں اور انہوں نے زیادہ تر اسے ذائقہ دار بنانے کی ترکیبیں تلاش کیں۔

درج ذیل فہرست وہ ہے جو گوگل نے جاری کی ہے اور پاکستانیوں نے ان کھانوں کی ترکیبیں گوگل پر تلاش کیں۔

سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی کھانا پکانے کی ترکیبیں

1- چکن ریسیپی

2 - پلاؤ ریسیپی

3 - شامی کباب ریسیپی

4 - چکن سوپ ریسیپی

5 - نگیٹس ریسیپی

6 - چکن پکوڑ۱ ریسیپی

7 - وائٹ چکن ریسیپی

8 - املی کی چٹنی کی ریسیپی

9 - براؤنیز ریسیپی

10 - ہاٹ اینڈ سور سوپ ریسیپی

کارٹون

کارٹون : 15 جنوری 2025
کارٹون : 14 جنوری 2025