• KHI: Fajr 5:53am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:33am Sunrise 7:00am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am
  • KHI: Fajr 5:53am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:33am Sunrise 7:00am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am

تصاویر: سعودی عرب نے ارجنٹینا کو اپ سیٹ شکست دے دی

فٹ بال ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب نے ارجنٹینا کو اپ سیٹ شکست دے دی۔
شائع November 22, 2022

فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب نے ارجنٹینا کو1-2 سے اپ سیٹ شکست دے کر عالمی کپ میں شان دار آغاز کیا۔

گروپ سی کا مقابلہ ارجنٹینا اور سعودی عرب کے درمیان ہوا جہاں شہرہ آفاق فٹ بالر لیونل میسی نے 10ویں منٹ میں پہلا گول کرکے برتری ضرور ثابت کی لیکن اسے آخر تک برقرار رکھنے میں ناکام ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیفا نے ارجنٹینا کی شکست کو ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ قرار دیا۔

سعودی عرب کے صالح الشھری نے پہلا گول کیا—فوٹو:رائٹرز

سالم الدوسری نے دوسرا گول کیا اور سعودی عرب کا برتری دلا دی—فوٹو:رائٹرز

سالم الدوسری نے منفرد انداز میں جشن منایا—فوٹو:رائٹرز

لیونل میسی نے ایک گول کیا لیکن ٹیم کو کامیابی دلانے میں ناکام ہوئے—فوٹو:رائٹرز

سعودی عرب کے کھلاڑیوں نے شان دار کھیل کا مظاہرہ کیا—فوٹو:رائٹرز

سعودی عرب کے اسٹرائیکر اور ارجنٹینا کے اسٹرائیکر میسی کے درمیان مقابلہ ہوا اور دونوں کھلاڑیوں کی جرسی کا نمبر بھی 10 ہے—فوٹو: اے ایف پی

ارجنٹینا کی ٹیم ورلڈ کپ کی مضبوط ٹیموں میں سے ایک ہے اور شکست پر کھلاڑی افسردہ نظر آئے—رائٹرز

سعودی عرب کے مداحوں نے جشن منایا—رائٹرز
سعودی عرب کے مداحوں نے جشن منایا—رائٹرز

ارجنٹینا کے مداحوں کو میچ سے قبل اور جب شروع میں ایک گول ہوا تو جیت کا پورا یقین تھا لیکن نتیجہ مختلف آیا—رائٹرز

ارجنٹینا کے مداح ٹیم کی شکست پر افسردہ ہوئے—رائٹرز

قطر میں موجود سعودی عرب کی ٹیم کے مداحوں نے خوشیاں منائیں—رائٹرز

میچ کے دوران ارجنٹینا کی ٹیم نے گول کرنے کی سرتوڑ کوششیں کیں—رائٹرز