• KHI: Zuhr 12:33pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 4:39pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 4:45pm
  • KHI: Zuhr 12:33pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 4:39pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 4:45pm
Live PTI Long March

شہباز شریف چین کے دورے پر 43 رکنی وفد کے ساتھ گئے، پاکستان کو کیا ملا، کسی کو نہیں پتا، عمران خان

شائع November 13, 2022

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف 43 رکنی وفد کے ساتھ 1 دن کے دورے پر چین بوئنگ 777 پی آئی اے کا جہاز لے کر گے، اس دورے سے پاکستان کو کیا ملا، کسی کو نہیں پتا۔

لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شرم الشیخ کانفرنس میں زیادہ لوگ گئے، اس سے ہمیں کیا فائدہ ہوا وہ کسی کو نہیں پتا۔

کارٹون

کارٹون : 10 اپریل 2025
کارٹون : 9 اپریل 2025