• KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:53am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:19am Sunrise 6:46am
  • KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:53am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:19am Sunrise 6:46am

پاکستان اور انگلینڈ کے فائنل سے قبل رنگا رنگ اختتامی تقریب

شائع November 13, 2022

آسٹریلیا کے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے لیے ٹاس کے بعد رنگا رنگ اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔

میچ کے آغاز سے قبل ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آسٹریلیا کی مقامی ثقافت کو پیش کیا گیا، جبکہ مقامی فنکاروں نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

ہزاروں شائقین جھنڈے اور اپنے پسندیدہ کرکٹرز کی تصاویر اور پلے کارڈز ہاتھوں میں تھام کر لہراتے نظر آئے۔

مقامی فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا— فوٹو : اے ایف پی/ٹوئٹر

میچ کے آغاز سے قبل ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا—فوٹو : اے ایف پی/ٹوئٹر

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا—فوٹو : اے ایف پی/ٹوئٹر

پاکستان نے انگلینڈ کو فتح کے لیے 138رنز کا ہدف دیا — فوٹو: اے ایف پی/ٹوئٹر

ہزاروں شائقین جھنڈے اور اپنے پسندیدہ کرکٹرز کی تصاویر لہراتے نظر آئے—فوٹو : اے ایف پی/ٹوئٹر