• KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:44pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:51pm
  • KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:44pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:51pm
Live PTI Long March

کوئٹہ میں پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج

شائع November 3, 2022

وزیرآباد میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد کوئٹہ اور کراچی سمیت دیگر شہروں میں کارکنان نے احتجاج کیا۔

کوئٹہ میں مظاہرین نے ایئرپورٹ روڈ بلاک کر دی اور احتجاج کیا، جس کے نتیجے میں اطراف میں ٹریفک شدید جام ہوگیا۔

بعد ازاں مظاہرین نے احتجاج ختم کیا اور پارٹی کے دفتر چلے گئے۔

پی ٹی آئی کے مقامی رہنما اکرم ترین نے کہا کہ پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 28 اپریل 2025
کارٹون : 27 اپریل 2025