• KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:44pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:51pm
  • KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:44pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:51pm
Live PTI Long March

لانگ مارچ کے دوران فائرنگ انتہائی قابل مذمت واقعہ ہے، آئی ایس پی آر

شائع November 3, 2022

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کے واقعے کی مذمت جاری کی ہے۔

آئی ایس پی آر نے بیان میں کہا کہ 'گوجرانوالہ کے قریب لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے'۔

بیان میں کہا گیا کہ 'اس بدقسمت واقعے میں قیمتی جان کے ضیاع پر افسوس اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور دیگر تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گوہ ہیں'۔

کارٹون

کارٹون : 28 اپریل 2025
کارٹون : 27 اپریل 2025