• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live PTI Long March

این اے 45 کرم کا ضمنی انتخاب، عمران خان نے کامیابی حاصل کرلی

شائع October 31, 2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم 1 کے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرلی جبکہ پی ڈی ایم کے اُمیدوار جمیل خان کو شکست کا سامنا ہوا۔

کُل 143 پولنگ اسٹیشن کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق عمران خان کو 20 ہزار 748 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مقابل جمعیت علما اسلام (ف) سے تعلق رکھنے والے پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار جمیل خان نے 12 ہزار 718 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ 18.4 فیصد رہا۔

تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024