• KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm
  • KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ کی تصویری جھلکیاں

شائع October 30, 2022

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے انتہائی اہم میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔

نیدر لینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 92 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے 14ویں اوور کی پانچویں گیند پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 37 گیندیں قبل ہی ہدف حاصل کرلیا۔

پاکستان کی جانب سے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان 49 بنا کر نمایاں رہے، اس دوران انہوں نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی اپنی 65ویں اننگز میں 2500 رنز بھی مکمل کیے۔

فخر زمان کی وکٹ حاصل کرنے کے بعد نیدرلینڈز کے کھلاڑیوں کا ایک انداز— فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی کھلاڑی ٹام کوپرکو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے— فوٹو: اے ایف پی

شاہین شاہ آفریدی نیدر لینڈز کے خلاف باؤلنگ کا آغاز کررہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

محمد رضوان ایل بی ڈبلیو کی اپیل کرر ہےہیں— فوٹو: اے ایف پی

محمد رضوان جارحانہ شارٹ کھیل رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کے بعد نیدرلینڈز کے کھلاڑی خوشی منا رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی کھلاڑی اسٹیفن مائبرگ کو آؤٹ کرکے خوشی کا اظہار کرر ہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

نیدر لینڈز کی اننگز ختم ہونے کے بعد پاکستانی کھلاڑی پویلین واپس جا رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

نیدرلینڈ کے اسٹیفن مائبرگ شاٹ کھیل رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی