عمران خان کی زیر قیادت پی ٹی آئی لانگ مارچ کا آج سے آغاز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہور کے لبرٹی چوک سے اسلام آباد کی جانب ’حقیقی آزادی مارچ‘ کا آغاز آج ہوگا، سابق وزیراعظم عمران خان مارچ کی قیادت کریں گے۔
پی ٹی آئی کے آفیشل سوشل میڈیا پیج پر جاری سینئر رہنماؤں کے پیغامات میں کہا گیا ہے کہ آج عمران خان کے ساتھ پاکستان کا نظام بدلنے کے لیے نکلیں، اگر آج آپ اس حقیقی_آزادی_مارچ کا حصہ نہیں بنتے تو آپ کو اس نظام سے کوئی گلہ نہیں ہونا چاہیے۔
تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔