تصاویر: ورلڈ کپ میں پاکستان کو زمبابوے نے شکست دے دی

شائع October 28, 2022

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں زمبابوے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک رن سے شکست دے دی۔

پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پاکستانی باؤلرز نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زمبابوے کو مقررہ 20 اوورز میں 130 رنز تک محدود کردیا تھا۔

پاکستان نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 129 رنز بنائے اور یوں زمبابوے نے میچ ایک رن سے جیت کر پوائنٹس کی تعداد 3 کرلی۔

ویسلی مدھویرے شارٹ مارتے ہوئے— فوٹو: اے ایف پی

زمبابوے کے کپتان کریگ ارون شارٹ کھیل رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

شاداب خان چوکا روکنے کے بعد حیدر علی کو گلے لگا رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

8 رنز بنانے والے ملٹن شمبا کا ایک انداز— فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف فیلڈنگ کررہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

زمبابوے کے کپتان کریگ ارون کو آؤٹ کرنے کے بعد پاکستانی ٹیم خوشی مناتے ہوئے— فوٹو: اے ایف پی

بابر اعظم ریگیس چکابوا کا کیچ پکڑتے ہوئے وہ صفر پر آؤٹ ہوئے— فوٹو: اے ایف پی

محمد رضوان 23 کے اسکور پر پویلین لوٹ گئے— فوٹو: اے ایف پی

زمبابوے کے کھلاڑی افتخار احمد کو آؤٹ کرکے خوشی کا اظہار کررہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

حیدر علی کے آؤٹ ہونے کے بعد زمبابوے کے کھلاڑی جمع ہیں— فوٹو: اے ایف پی