• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

تصاویر: پانچویں ٹی20 میں پاکستانی باؤلرز کی شاندار کارکردگی

شائع September 29, 2022

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں ٹی20 میں ناقص بیٹنگ کے بعد باؤلرز کی شان دار کارکردگی کی بدولت سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے 5ویں میچ میں انگلینڈ کے کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو مہمان ٹیم کے باؤلرز نے بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ جواب میں پاکستان کے باؤلرز بھی چھائے رہے۔

انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیے گئے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 139 رنز بناسکی اور میچ میں 6 رنز سے شکست کھا گئی۔

لاہور کے قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے 145 رنز کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دے دی—فوٹو: اے ایف پی

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان 5 ویں ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ کے دوران پاکستانی کپتان بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کے بعد انگلیڈ کے فل سالٹ، بین ڈوکیٹ اور عادل رشید خوشی منا رہے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

انگلینڈ کے سیم کیوران پاکستانی بلے باز عامر جمال کی وکٹ لینے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں —فوٹو: اے ایف پی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ویں ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ کے دوران پاکستانی بلے باز افتخار احمد کو آؤٹ کرنے کے بعد انگلیڈ کے کھلاڑی ایک دوسرے سے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں —فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے میچ میں سب سے زیادہ 63 رنز بنا کر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرلیا—فوٹو: اے ایف پی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ شروع ہونے سے قبل انگلینڈ ٹیم فیلڈ میں داخل ہو رہی ہے —فوٹو: اے ایف پی

حارث رؤف نے انگلینڈ کے فل سالٹ کو آؤٹ کیا—فوٹو: اے ایف پی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے پانچویں ٹی20 میچ میں آصف علی اچھی کارکردگی دکھانے میں ناکام ہوئے اور مارک ووڈ کی گیند پر بولڈ ہوگئے —فوٹو: اے ایف پی

لاہور کے قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ویں ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ کے دوران انگلینڈ کے بین ڈوکیٹ  آؤٹ ہونے کے بعد فیلڈ سے باہر جا رہے ہیں —فوٹو: اے ایف پی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ویں ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ کے دوران انگلینڈ کے بین ڈوکیٹ  کو محمد وسیم نے آؤٹ کیا—فوٹو: اے ایف پی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ کے دوران انگلینڈ کے بلے باز ہیری بروک آؤٹ ہونے کے بعد فیلڈ سے باہر جا رہے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

انگلینڈ کی جانب سے معین علی نے آؤٹ ہوئے بغیر نصف سنچری بنائی لیکن اپنی ٹیم کو فتح دلانے میں ناکام رہے—فوٹو: اے ایف پی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ شاداب خان نے اچھی باؤلنگ کی اور ایک وکٹ حاصل کی—فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کے عامر جمال نے آخری اوور میں 9 رنز دے کر پاکستان کو فتح دلائی—فوٹو: اے ایف پی

انگلینڈ ٹیم کے کپتان معین علی آخر تک وکٹ پر کھڑے رہے لیکن ٹیم کو میچ میں فتح دلانے میں ناکام رہے —فوٹو: اے ایف پی

حارث رؤف نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 2 وکٹیں حاصل کیں—فوٹو: اے ایف پی

پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی20 میں 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 سے برتری حاصل کرلی—فوٹو: اے ایف پی