• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

تصاویر: نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان کی شاندار فتح

شائع September 23, 2022

پاکستان نے بابراعظم کی ٹی20 کیریئر کی شان دار دوسری سینچری اور محمد رضوان کے برق رفتار 88 رنز کی بدولت انگلینڈ کے خلاف 200 رنز کا مشکل ہدف آخری اوور میں حاصل کرکے 10 وکٹوں سے فتح حاصل کی اور سیریز برابر کردی۔

انگلینڈ نے کپتان معین علی کی جارحانہ نصف سنچری کی بدولت 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 199 رنز بنائے، بین ڈکیٹ نے 43 رنز بنا کر ان کا ساتھ دیا جبکہ پاکستان کے حارث رؤف اور شاہنواز دھانی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی شاندار ناقابل شکست شراکت کے ذریعے آخری اوور میں 203 رنز بناکر میچ 10 وکٹوں سے جیت لیا، کپتان نے آؤٹ ہوئے بغیر 110 اور محمد رضوان نے ناقابل شکست 88 رنز بنائے۔

محمد رضوان اور بابراعظم نے ناقابل شکست 203 رنز کی شراکت قائم کی—فوٹو: اے ایف پی

شاہنواز دھانی نے 2 وکٹیں حاصل کیں—فوٹو: اے ایف پی

انگلینڈ کے بین ڈوکیٹ نے 22 گیندوں پر 43 رنز بنائے—فوٹو: اے ایف پی

حارث رؤف نے دو وکٹیں حاصل کیں—فوٹو: اے ایف پی

انگلینڈ کے قائم مقام کپتان معین علی نے 55 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی—فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کے محمد رضوان نے تیز بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 30 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی —فوٹو: اے ایف پی

کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم فتح گر 110 رنز بنائے—فوٹو: اے ایف پی

محمد رضوان نے 88 رنز کی اننگز میں 5 چوکے اور 4 چھکے لگائے—فوٹو: اے ایف پی

محمد رضوان شاندان کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور پاکستان سیریز میں برابر پر لا کھڑا کرنے میں بنیادی کردار ادا کیا—فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کے کپتان بابر اعظم  اور ساتھی محمد رضوان نے دوسرے ٹی20 میں ناقابل شکست 203 رنز کی شراکت قائم کی —فوٹو: اے ایف پی

بابر اعظم اور محمد رضوان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ اپنی جیت کا جشن منا رہے ہیں —فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور ساتھی محمد رضوان دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کے دوران وکٹ کے درمیان دوڑ رہے ہیں —فوٹو: اے ایف پی

انگلینڈ کے ایلکس ہیلز نے پاکستان کے محمد رضوان کا کیچ اہم موقع پر گرایا —فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کے کپتان بابر اعظم کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف اپنے ٹی20 کیریئر کی دوسری سنچری داغ دی —فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کے محمد رضوان دوسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ کے دوران شاٹ کھیل رہے ہیں —فوٹو: اے ایف پی